ٹی ڈی ایف نے 6 ایسے ہی کالجوں کے قیام کے خواب کے ساتھ داؤد کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی کا قیام عمل میں لایا۔