Learning
-
کے ایس بی ایل
کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ کی بنیاد کاروباری ماہرین نے مؤ ثر رہنماؤں کی ترقی اور ان کی حوصلہ افزائی اور بہتر مسابقتی فوائد کیلئے پائیدار بنیاد فراہم کرنے کیلئے کیا تھا۔ کے ایس بی ایل کی خاص بات افراد کے لئے سچائی، اعتماد، عاجزی، ایمانداری،اہلیت اور مشکلات کے وقت میں جدوجہد کرنے کے بنیادی اصولوں پر کی جانے والی ترقی ہے۔