فریز لینڈ کیمینا
فریزلینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ ، پاکستان میں ڈیری نیوٹریشن کے ماہروں میں سرِ فہرست ہے اور 140 سال سے زیادہ کا ورثہ رکھتی ہے جس دوران کمپنی نے 34 سے زیادہ ممالک میں کام کیا ہے اور عالمی سطح پر 18،000 سے زیادہ کسانوں کی ملکیت ہے۔