دائود لارنس پور لمیٹڈ

داؤد لارنس پور لمیٹڈ 2004 میں لارنس پور وولن اور ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ ، داؤد کاٹن ملز لمیٹڈ ، بورے والا ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ اور ڈیلون لمیٹڈ کے اتحاد سے وجود میں آئی۔ کمپنی کے پاس اس وقت رینوبل توانائی کے کاروبار میں دو ادارے ہیں، پہلا ٹینگا جنراسی ، 50 میگاواٹ کا ونڈ پاور پلانٹ ہے اور دوسرا ریون انرجی، پاکستان کا سب سے بڑا شمسی توانائی )سولر انرجی( کا ماہرہے۔