اینگرو پاورجن تھر

اینگرو پاورجن تھر پرائیویٹ لمیٹڈ (ای پی ٹی ایل) 2014 میں تھر بلاک II ، سندھ میں 330 میگا واٹ کے 2 پاور پراجیکٹ کے لئے قیام کی گئی ۔ یہ اینگرو پاورجن لمیٹڈ ، چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن ، حبیب بینک لمیٹڈ اور لبرٹی ملز لمیٹڈ کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے۔ ای پی ٹی ایل نے تھر تا مٹیاری تا جامشورو / مورو تک 500 کلو واٹ ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے قومی گرڈ کو 660 میگاواٹ بجلی فراہم کی۔