ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز

2000 میں قائم شدہ، ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز نے پاکستانی کمپیوٹنگ انڈسٹری کو نئی تعریف دی۔ مقامی سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ ہاؤس تھری سکسیٹی ڈگریزیز کے حصول کے ساتھ ، ان باکس ٹیکنالوجی صنعت کی مہارت اور مشاورت کی صلاحیتوں کا ایک مضبوط اور انوکھا امتزاج پیش کرتا ہے۔ ان باکس بزنس ٹیکنالوجیز اپنے صارفین کو ڈیجیٹل سیکیورٹی و انٹلیجنس ، انٹرپرائز مینجمنٹ سروسز ، شہری خدمات اور انتظامی تجربات ، کلاؤڈ اور کنورجڈ سسٹم ذرئعے فراہم کرتا ہے۔